25

محکمہ انہار اور محکمہ ہائی وے کی نااہلی اور غفلت کی وجہ پل دھرم پور کے نواحی علاقے زیر آب گندم کی فصل مکمل تباہ۔ عبدالحکیم کا نواحی علاقہ دھرم پور پل کے قریب گندم کے تقریبا پندرہ ایکڑ زیر آب مکان اور متعدد دکانیں بھی گرنے کا خطرہ تفصیل ۔دھرم پور پر محکمہ ہائی نے پل بنانے کے لیے بند باندھ دیاتھا جبکہ محکمہ انہار نے پانی چھوڑ دیا راجباہ کا بند ٹوٹ گیا جس باعث رانا اور کندلہ برادری کی گندم کی فصل مکمل تباہ ہوگئی ہے متاثرین سراپہ احتجاج ہیں متاثرین کا اعلیٰ حکام سے نقصان کے ازالے کی اپیل

محکمہ انہار اور محکمہ ہائی وے کی نااہلی اور غفلت کی وجہ پل دھرم پور کے نواحی علاقے زیر آب گندم کی فصل مکمل تباہ۔

عبدالحکیم کا نواحی علاقہ دھرم پور پل کے قریب گندم کے تقریبا پندرہ ایکڑ زیر آب مکان اور متعدد دکانیں بھی گرنے کا خطرہ

تفصیل ۔دھرم پور پر محکمہ ہائی نے پل بنانے کے لیے بند باندھ دیاتھا جبکہ محکمہ انہار نے پانی چھوڑ دیا راجباہ کا بند ٹوٹ گیا جس باعث رانا اور کندلہ برادری کی گندم کی فصل مکمل تباہ ہوگئی ہے متاثرین سراپہ احتجاج ہیں متاثرین کا اعلیٰ حکام سے نقصان کے ازالے کی اپیل

عبدالحکیم کا نواحی علاقہ دھرم پور پل کے قریب گندم کے

تقریبا پندرہ ایکڑ زیر آب مکان اور متعدد دکانیں بھی گرنے کا خطرہ
تفصیل ۔دھرم پور پر محکمہ ہائی نے پل بنانے کے لیے بند باندھ دیا نہر محکمہ نے پانی چھوڑ دیا راجباہ کا بند ٹوٹ گیا ۔ان دو محکموں کی غفلت کی وجہ سے رانا اور کندلہ برادری کی گندم کی فصل مکمل تباہ متاثرین کا اعلیٰ حکام سے نقصان کے ازالے کی اپیل.
“سپیشل رپوٹر 46 نیوزHD خانیوال&
“سٹی انفارمیشن ڈیٹ ملتان”
” میاں شکوراحمد سہو “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں