محکمہ انہار اور محکمہ ہائی وے کی نااہلی اور غفلت کی وجہ پل دھرم پور کے نواحی علاقے زیر آب گندم کی فصل مکمل تباہ۔ عبدالحکیم کا نواحی علاقہ دھرم پور پل کے قریب گندم کے تقریبا پندرہ ایکڑ زیر آب مکان اور متعدد دکانیں بھی گرنے کا خطرہ تفصیل ۔دھرم پور پر محکمہ ہائی نے پل بنانے کے لیے بند باندھ دیاتھا جبکہ محکمہ انہار نے پانی چھوڑ دیا راجباہ کا بند ٹوٹ گیا جس باعث رانا اور کندلہ برادری کی گندم کی فصل مکمل تباہ ہوگئی ہے متاثرین سراپہ احتجاج ہیں متاثرین کا اعلیٰ حکام سے نقصان کے ازالے کی اپیل